مندرجات کا رخ کریں

ٹھیکر

ویکی لغت سے

ٹھِیکَر {ٹھی + کَر} (سنسکرت)

سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں اصل معنی اور حالت میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ 1884ء میں "کلیات قدر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ (مذکر - واحد)

واحد غیر ندائی: ٹھِیکَرے {ٹھی + کَرے}

جمع: ٹھِیکَرے {ٹھی + کَرے}

جمع غیر ندائی: ٹھِیکَروں {ٹھی + کَروں (و مجہول)}

معانی

[ترمیم]

1. مٹی کے برتن کا ٹوٹا ہوا ٹکڑا، نیز تحقیر کے طور پر بحرف مسی اور پرانے بحروف کو بھی کہتے ہیں، (مجازاً) ادنٰی شے، ٹکری کا مخفف، ٹیلا۔

"کہیں روڑے کہیں پتھر کہیں رتیل کہیں ٹھیکر۔"، [1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ( 1884ء، کلیات قدر، 71 )