ٹیکسٹ بک

ویکی لغت سے

ٹیکْسْٹ بُکٹَیکْسْٹی مجہول بُک انگریزی

انگریزی زبان سےماخوذاسما ٹیکسٹ اور بک پر مشتملمرکب ہے اردو میںاصل معناور حالتمیں عربیرسم الخط میںبطوراسممستعمل ہے1915ء میں "آریہسنگیترامائنمیں مستعمل ملتا ہے۔

متغیّرات


ٹَیکْسْٹ بُک {ٹَیکْسْٹ (ی لین) + بُک}

اسم نکرہ (مؤنث - واحد)

جمع استثنائی: ٹیکْسْٹ بُکس {ٹیکْسْٹ (ی مجہول) + بُکْس}

معانی[ترمیم]

1. { تدریس } نصاب کی کتاب، درسی کتاب۔

"کیا ہی اچھا ہو اگر یہ بطور ٹیکسٹ بک .... طلبا کو پڑھائی جائیں۔"، [1]

مترادفات[ترمیم]

نِصابی کِتاب، دَرْسی خعغل١عکِتاب

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ( 1915ء، آریہ سنگیت رامائن، 15:1 )