ٹیکنیشن

ویکی لغت سے

ٹیکْنِیشَن {ٹیک (ی مجہول) + نی + شَن} (انگریزی)

اسم نکرہ

معانی[ترمیم]

1. کسی فن میں مہارت رکھنے والا، کاریگر۔