ٹیکی 1

ویکی لغت سے

ٹِیکی {ٹی + کی} (سنسکرت)

اسم نکرہ

معانی[ترمیم]

1. ایک قسم کا نقرئی مرصع زیور جس کو عروس کی پیشانی پر ٹکاتے ہیں۔