پرتگالی
Jump to navigation
خانۂ تلاش میں جائیں
اردو[ترمیم]
صفت[ترمیم]
پرتگالی ؟
- پرتگال کے علاقے سے متعلق
- پرتگال کے علاقے یا ان کی ثقافت سے متعلق
- پرتگال زبان سے متعلق
اسمِ خاص[ترمیم]
پرتگالی
- ایک رومانوی زبان جس کی ابتدا پرتگال میں ہوئی، اور اب پرتگال، انگولا، موزمبیق، ساؤ تومے اور پرنسیپ، گنی بساؤ، کیپ ورڈے، مشرقی تیمور، اور برازیل کی سرکاری زبان ہے۔