پھوڑی
Appearance
پھوڑی اس چادر یا دری وغیرہ کو کہتے ہیں جس پر متوفی کے گھر تعزیت کے لیے آنے والے بیٹھتے ہیں۔پھوڑی پھوڑ سے مشتق ہے۔جیسے پہلے مساجد میں موجود ہوتے تھے سرکنڈوں سے بنے ہوئے ۔عموماً گاوں میں جب فوتگی ہوتی تھی تو وہی مسجد سے منگوا کر ڈالے جاتے تھے صحن میں یا گاوں کی چوپال جسے عرف عام میں دارا بولا جاتا ہے ۔کیونکہ ہر گھر میں نہ تو اتنی بڑی دریاں دستیاب ہوتی تھیں اور نہ ہر جگہ ٹینٹ سروس پائی جاتی تھی۔ اسی پھوڑ پہ بیٹھنے سے یہ پھوڑی پہ جانا معروف ہوا ۔۔
یہ ایک مرض کا نام بھی ہے۔