مندرجات کا رخ کریں

چپ کا روزہ

ویکی لغت سے

″چُپ کا روزہ″ اردو کا محاورہ ہے جس کا مطلب ہے کسی بات پر اپنے مقصد اور مطلب کے لیے خاموش ہوجانا یا کہیں ظلم ہوتے دیکھنا اور اس پر خاموشی اختیار کرنا چُپ کا روزہ کہلاتا ہے۔