ژولیدہ مو
Appearance
ژولیدہ مو اردو اصطلاح کا ایک لفظ ہے جس کے عام اور آسان معنی الجھے ہوئے بال کے ہیں۔ اردو ادب میں اسے اور بھی بہت سے معنوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ مثلاً: بکھرے ہوئے بال، پریشان حال۔۔