مندرجات کا رخ کریں

کتبہ

ویکی لغت سے

پتھر ،لکڑی یا مرمر کی تختی جو خاص مقامات پر نصب کی جاتی ہے جیسے مزار، خاص تعمیرات کے باب پر. اس پر مقام کے تعلق سے تفصیلات کندہ ہوتی ہیں.