گادری
Appearance
لفظ گادری اِن لفظوں سے بنا:
- گاد ؛ (آدمی کا نام) ــ
- ری (ڑی) (کی نسل) ــ
پڑھنے کا طریقہ
- گادرِی (گ ا د ر ی)
اِس طرح بھی پڑھا جاسکتا ہے:
- گادڑِی (گ ا د ڑ ی)
آواز
لفظ "گادری" (گادڑی) کی آواز :
لفظ
لفظ گادری (گادڑی) دو لفظ گاد اور ری (ڑی) کا مرکب ہےــ اِس لفظ کا اصل مطلب نامعلوم ہے مگر اِس کا یہ مطلب نکالا جاسکتا ہے کہ : " گاد کی نسل "ــ
نام
گادری (گادڑی) ایک جٹ (جاٹ) قبیلے کا نام ہےــ
دیگر زبانیں
- انگریزی : Gadri
- پنجابی : گادڑی
- اردو : گادری
- عربی : گادري
مزید دیکھیں
[ترمیم]- لفظ رندھاوا کی معلومات ــ