مندرجات کا رخ کریں

گلبانگ

ویکی لغت سے

(گل+با+ں مغنہ+ گ)فارسی اسم مؤنث

چہچہ، بلبل کی نغمہ سرائی ،مژدہ ، بشارت، قلندروں اور شاعروں کا نعرۂ خوش، ندا، آواز