گمبهیرتا

ویکی لغت سے

گمبهیرتا {گَمْـ + ـبْهِیرْ + ـتَا}

’گمبهیرتا‘ [إسم حاصل مصدر، مؤنّث] (गम्भीरता) هندی زبان سے آیا هے جو بذاتِ خود سنسْکرِت زبان سے مأخوذ ہے۔

معنٰى[ترمیم]

’گمبهیرتا‘ سے مراد ہوتی هے ’کسی چیز کے لۓ زیاده فکر، سوچ وبچار یا کام کی ضرورت؛ عمومًا منفی معنوں میں‘۔

مزید مطالب[ترمیم]

← گہرائی

← سنجیدگی

← اہمیت

← تشویش

← پریشانی

← سنگینی

انگریزی میں تراجم[ترمیم]

انگریزی میں اس کے چند مترادف ہیں--- seriousness ،severity ،gravity ،importance ،depth ،perturbation، وغیره۔

انگریزی میں نسخ[ترمیم]

gãmbhīrta

تلفظ[ترمیم]

  • گَـمْـبْـهِـیـرْ تَـا
  • IPA ɡə̃mbʱiːrt̪ɑ

مترابط الفاظ[ترمیم]

’گمبهیرتا‘ سے متعلق مزید الفاظ:

← گمبهیر [إسم صفت مشبّہ]

← گمبهیر ہونا/بننا/رہنا [فعل لازم/إسم مصدر]

← گمبهیر کرنا [فعل متعدّی/إسم مصدر]

متبادل ہجے[ترمیم]

  • گنبهیرتا