مندرجات کا رخ کریں

ہائیکو

ویکی لغت سے

ایک جاپانی صنف شاعری۔ جس میں تین مصرعے ہوتے ہیں۔ قافیہ ردیف کی پابندی ضروری نہیں ہوتی۔ یہ صنف اردو، پنجابی اور کھوار میں بھی موجود ہے-