مندرجات کا رخ کریں

ہار1

ویکی لغت سے

ہار {ہار} (فارسی)

اسم نکرہ (مذکر)

جمع غیر ندائی: ہاروں {ہا + روں (و مجہول)}

معانی

[ترمیم]

1. پھولوں یا موتیوں کی مالا، رشت، عقد، ممائل۔

2. تسبیح، مالا۔

3. جواہرات کا گلوبند، کنٹھ مالا۔

انگریزی ترجمہ

[ترمیم]

a garland or chaplet (of flowers)

مترادفات

[ترمیم]

مالا، لَڑی، شِکَسْت، گَجْرا،

مرکبات

[ترمیم]

ہار سِنْگار

حوالہ جات

[ترمیم]


مزید دیکھیں

[ترمیم]