ہندی

ویکی لغت سے

اردو[ترمیم]

ویکیپیڈیا میں اس پر مضمون موجود ہے:

تلفظ[ترمیم]

صفت[ترمیم]

  • ہندیہ سے منسوب، ہند کی زبان کا، ہندوستانی زبان کا
  • ہندیہ نژاد، ہندوستانی
  • عود کی ایک قسم کا نام

درست اسم[ترمیم]

اسم[ترمیم]

  • اردو زبان کا ایک قدیم نام
  • ہندوستان کی تلوار
  • (مجازاً) تلواربازی

ہوالے[ترمیم]