مندرجات کا رخ کریں

یک خلوی

ویکی لغت سے
مزید دیکھیے: کثیر خلوی

اردو

[ترمیم]

ایسے خلیات کہ جو ایک واحد خلیہ کی صورت میں اپنے طور پر آذاد جاندار کی حیثیت سے زندگی بسر کرنے کی صلاحیت رکھتے ہوں مثال کے طور پر امیبا، کلے میڈوموناس اور پیرامیشیم وغیرہ