مندرجات کا رخ کریں
از سنسکرت अपराध۔
अपराध (اَپرادھ) مذکر
- جرم، اپرادھ
उसे अपराधों का दण्ड मिला।- اُسے اَپرادھوں کا دَݨْڈ مِلا۔
- اُسے جرائم کی دنڈ ملی۔
- مترادفات: जुर्म (جُرْم)
- غلطی، قصور
चोर ने अपना अपराध मान लिया।- چور نے اَپنا اَپرادھ مان لِیا۔
- چور نے اپنی غلطی مان لی۔
- مترادفات: दोष (دوشؕ), क़सूर (قَسُور)
- گناہ
- مترادفات: पाप (پاپ)
- “अपराध”, in ریختہ اردو لغت, نوئیڈا، بھارت: ریختہ فاؤنڈیشن, 2024.