जुमेरात

ویکی لغت سے
Jump to navigation Jump to search

ہندی[ترمیم]

اشتقاقیات=== از जुमा (جُما) +‎ रात (رات)، چوں کہ اسلامی روایات کے مطابق دن سورج غروب ہونے پر بدلتا ہے۔

اسم[ترمیم]

जुमेरात (جُمیراتمذکر (اردو ہجے جمعرات)

  1. ہفتے کا چوتھا دن