مندرجات کا رخ کریں

ज्ञान

ویکی لغت سے

ہندی

[ترمیم]

اسم

[ترمیم]

ज्ञान (گْیانمذکر

  1. علم، جانکاری، گیان
    मुझे इसका कुछ भी ज्ञान नहीं है।
    مُجھے اِسکا کُچھ بِھی گْیان نَہِیں ہَے۔
    مجھے اس کا کوئی علم نہیں ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  • ज्ञान”, in ریختہ اردو لغت, نوئیڈا، بھارت: ریختہ فاؤنڈیشن, 2024.