مندرجات کا رخ کریں

धर्म

ویکی لغت سے

ہندی

[ترمیم]
ہندی ویکیپیڈیا میں اس پر مضمون موجود ہے:

اشتقاقیات

[ترمیم]

سنسکرت धर्म (دھرما) سے مستعار۔

اسم

[ترمیم]

धर्म (دَھرْممذکر

  1. مذہب، عقیدہ
    مترادفات: मज़हब (مَزہَب)
  1. نیکی، راستبازی؛ بھلائی
  2. فرض
    مترادفات: कर्तव्य (کَرْتَوْیا), फर्ज़ (پَھرْز)


مشتق اصطلاحات

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  • धर्म”, in ریختہ اردو لغت, نوئیڈا، بھارت: ریختہ فاؤنڈیشن, 2024.

مراٹھی

[ترمیم]
مراٹھی ویکیپیڈیا میں اس پر مضمون موجود ہے:

اشتقاقیات

[ترمیم]

سنسکرت धर्म (دھرما) سے مستعار۔

اسم

[ترمیم]

धर्म (دھرممذکر

  1. مذہب

نیپالی

[ترمیم]

اشتقاقیات

[ترمیم]

سنسکرت धर्म (دھرما) سے مستعار۔

اسم

[ترمیم]

धर्म (دھرم؟

  1. مذہب

نیواری

[ترمیم]
نیواری ویکیپیڈیا میں اس پر مضمون موجود ہے:

اشتقاقیات

[ترمیم]

سنسکرت धर्म (دھرما) سے مستعار۔

اسم

[ترمیم]

धर्म (دھرما)

  1. دھرم

قدیم گجراتی

[ترمیم]

اشتقاقیات

[ترمیم]

سنسکرت धर्म (دھرم) سے مستعار۔

اسم

[ترمیم]

धर्म (نقل حرفی درکار ہےمذکر

  1. فرض
  2. دھرم

سنسکرت

[ترمیم]

اشتقاقیات

[ترمیم]

ابتدائی ہند یورپی *دھیر- (تھامنا، سہارا دینا) سے۔

اسم

[ترمیم]

धर्म (دھرمامذکر

  1. مذہب، عقیدہ
  2. نیکی، راستبازی؛ بھلائی
  3. فرض

متعلقہ اصطلاحیں

[ترمیم]

شجرہ الفاظ

[ترمیم]