مندرجات کا رخ کریں

निवेदन

ویکی لغت سے

ہندی

[ترمیم]

اشتقاقیات

[ترمیم]

از سنسکرت निवेदन۔

تلفظ

[ترمیم]
  • { نَوے + دَن }

اسم

[ترمیم]

निवेदन (نِویدَنمذکر

  1. درخواست، گزارش، بنتی
    मेरा आपसे एक निवेदन है।
    میرا آپسے ایک نِویدَن ہَے۔
    میری آپ سے ایک گزارش ہے۔
  2. بتانا، اعلان، واضح

حوالہ جات

[ترمیم]
  • निवेदन”, in ریختہ اردو لغت, نوئیڈا، بھارت: ریختہ فاؤنڈیشن, 2024.