रक्त
Appearance
سنسکرت
[ترمیم]مراٹھی
[ترمیم]اسم
[ترمیم]रक्त (نقل حرفی درکار ہے) بے جنس
- خون
ہندی
[ترمیم]اشتقاقیات
[ترمیم]از سنسکرت रक्त از فعلی ریشہ रञ्ज् (“قرمز کردن”)
تلفظ
[ترمیم]اسم
[ترمیم]रक्त (رَکْت) مذکر
- خون
- हमारी धमनियों में वीरों का रक्त है।
- ہَمارِی دَھمنِیوں میں وِیروں کا رَکْت ہَے۔
- جاننثاروں کا خون ہماری رگوں میں دوڑتا ہے۔
- रक्त की जाँच का परिणाम क्या था?
- رَکْت کِی جاںچ کا پَرِݨام کْیا تھا؟
- خونکی جانچ کا کیا نتیجہ تھا؟
مترادفات
[ترمیم]صفت
[ترمیم]रक्त (rakt) (اردو ہجے رکت)
- (رنگ) لال