بنیادی طور پر سنسکرت विश्वास سے وارث۔
विश्वास (وِشْواس) مذکر
- اعتماد، بھروسہ
मुझे उसकी बातों पर विश्वास नहीं है।- مُجھے اُسکِی باتوں پَر وِشْواس نَہِیں ہَے۔
- مجھے اُس کی باتوں پر اعتماد نہیں ہے۔
- ایمان
- یقین
मुझे विश्वास है कि वह झट से वापस आ जाएँगे।- مُجھے وِشْواس ہَے کی وَہ جَھٹ سے واپَس آ جائےنْگے۔
- مجھے یقین ہے کہ وہ جلدی واپس آ جائیں گے۔