مندرجات کا رخ کریں

Base pair

ویکی لغت سے

اردو متبادل

[ترمیم]
  • زوج القواعد یا زوج قواعد : ڈی این اے کے سالمات میں میں موجود اسکی چار اساسوں (T, C, G, A) کے جوڑوں کو زوج القواعد کہا جاتا ہے۔ C ہمیشہ G سے اور T ہمیشہ A کے ساتھ جوڑا بناتا ہے۔

مزید دیکھیۓ

[ترمیم]