Jinnah

ویکی لغت سے

قائد اعظم کے والد کا نام پونجا بھائی جناح تھا. گجراتی زبان میں "جینا" دبلے پتلے اور چھریرے بدن والے آدمی کو کہا جاتا ہے. یہ ایک طرح سے ان کا خاندانی نام بن گیا تھا اور گجراتی زبان کے "جینا" نے اردو میں آکر "جناح" کی صورت اختیار کرلی تھی.