مندرجات کا رخ کریں

Mutation

ویکی لغت سے

اردو متبادل

[ترمیم]
  • طَفرہ : ڈی این اے کے قواعد کی ترتیب میں پیدا ہو جانے والی کوئی تبدیلی۔ یہ تبدیلی عام طور پر کسی مطفر کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے۔ اور امراض ، مثلا سرطان کا باعث بن سکتی ہے۔

عربی

[ترمیم]
  • طَفْرَة