Tourette syndrome

ویکی لغت سے

انگریزی[ترمیم]

اشتقاقیات[ترمیم]

ایک فرانسیسی حکیم کا نام: Georges Gilles de la Tourette۔

اسم[ترمیم]

Tourette syndrome (جمع Tourette syndromes)


  1. (عصبیات) ایک عصبیاتی قسم کی بیماری جس کی وجہ سے ایک انسان مجبوری سے اچانک عجیب آوازیں یا حرکتیں کرنے لگتا ہے اور اکثر گالیاں دینے میں مجبور ہوتا ہے۔