abacus
ویکی لغت سے
Jump to navigation
خانۂ تلاش میں جائیں
abacus (جمع abacuses)
- گِنتارا۔ گِنتی سِکھلانے کا چوکھٹا جِسکی سَلاخوں ميں مَنکے پروے ہوتے ہيں اور حِسابی جَمع تفريق کيلے اس سے کام ليا جاتا ہے ۔
- بَال فَريم۔ میکانکی کیلکولیٹر۔
چین کا گنتارہ جس سے جمع تفریق کا کام لیا جاتا تھا۔