مندرجات کا رخ کریں

amplifier

ویکی لغت سے

انگریزی

[ترمیم]

اسم

[ترمیم]

amplifier (جمع amplifiers)


  1. افزائندَہ۔ افزُوں گَر۔ واسِع۔ جو بَڑھاتا یا تَوسیع دیتا ہے۔ آواز یا سگنل کی طاقت بڑھانے کا برقیاتی آلہ۔