anal fissure

ویکی لغت سے

انگریزی[ترمیم]

اسم[ترمیم]

anal fissure (جمع anal fissures)


  1. مقعد کی اندرونی کھال کا پھٹ کر زخم بننا۔ مقعدی شقاق۔ گلیسریل ٹرائی نائیٹریٹ کے مرہم اور قبض کشا دوائیں اس مرض میں کافی افاقہ بخش ہوتے ہیں۔