by God
Appearance
انگریزی
[ترمیم]متعلق فعل
[ترمیم]by God (not comparable)
- قسم سے ، خدا کی قسم ، بخدا - خدا کے نام پر گواہی دینا، یا شاہد ہونا ،قسم کھانا۔
- By God, he's lying!
- خدا کی قسم ، وہ جھوٹ بول رہا ہے!
- مترادفات: I swear, I swear to God