مندرجات کا رخ کریں

camisa

ویکی لغت سے

ہسپانوی

[ترمیم]

اسم

[ترمیم]

camisa مؤنث (جمع camisas)

  1. قمیض، شرٹ
    Yo quiero una camisa verde.
    مجھے ایک سبز رنگ کی قمیض چاہئے۔