اسلام
Appearance
لفظ اسلام کا مطلب : مان لینا
پڑھنے کا طریقہ
- اِسلام (ا س ل ا م)
آواز
لفظ "اسلام" کی آواز :
لفظ
اسلام عربی زبان کا لفظ ہےــ اِس کا مطلب مان لینا ہے ــ
نام
اسلام ایک دین ہےــ اِس دین کو ماننے والوں کو مسلمان کہا جاتا ہےــ یہ دین اللہ کے آخری نبی محمد (ص) پر اُترا ــ
دیگر زبانیں
- انگریزی : Islam
مزید دیکیں
[ترمیم]- لفظ قرآن کی معلومات ــ