پولس وہ پہلا شخص تھا جس نے یسوع مسیح کو خدا کا بیٹا قرار دیا۔ بہت جلد ہی وہ (پولس) یہودیوں کی عبادت گاہ میں یسوع کے متعلق تبلیغ شروع کی اس نے لوگوں سے کہا، ”صرف یسوع ہی خدا کا بیٹا ہے۔“ – رسولوں کے اعمال 9: 20۔ اور اسی وجہ سے بھی یسوع کو ابن آدم کا خطاب دیا جاتا ہے۔