علمی
Appearance
عِلْمی {عِل + می} (عربی)
ع ل م، عِلْم، عِلْمی
عربی زبان سے مشتق اسم علم کے ساتھ ی بطور لاحقۂ نسبت لگا کر علمی بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے 1940ء کو "اسفار اربعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
صفت نسبتی
معانی
[ترمیم]1. علم سے متعلق، علم سے منسوب، علم کا۔
"وہ علمی خلا کسی حد تک پُر ہو جائے جو روز بروز وسیع ہوتا جارہا ہے۔"، [1]
انگریزی ترجمہ
[ترمیم]scientific; literary; doctrinal; theoretical
مرکبات
[ترمیم]عِلْمی تَبَحُّر
حوالہ جات
[ترمیم]مزید دیکھیں
[ترمیم]- علمی تبحر
- علمیت
- زمانۂ طالب علمی
- نشاۃ علمیہ
- طالب العلمی
- متعلمین
- شہادت علمیہ
- مجلس علمی
- طالب علمی
- مدرسۂ تعلیم المعلمین
- معرفت علمی
فارسی
[ترمیم]صفت
[ترمیم]علمی