اسم جامد

ویکی لغت سے

اِسْمِ جامِد {اِس + مے + جا + مِد}

اسم نکرہ

معانی[ترمیم]

1. (صرف) وہ اسم جو نہ خود مشتق ہو اور نہ اس سے کوئی کلمہ مشتق ہو سکے (بناوٹ کے لحاظ سے اسم کی پہلی قسم)۔