حداوسط

ویکی لغت سے

حَدِّاَوْسَط {حَد + دے + اَو (و لین) + سَط} (عربی)

اسم نکرہ

معانی[ترمیم]

1. (منطق) اشکال میں صغریٰ و کبریٰ کا وہ مشترک جزو جس پر قیاس یا نتیجے کا دارومدار ہوتا ہے۔