حمدوصلوۃ

ویکی لغت سے

حَمْدوصَلٰوۃ {حَم + دو (ومجہول) + صَلات (و ببدل ا)} (عربی)

اسم معرفہ

معانی[ترمیم]

1. خدا کی تعریف اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر درود، حمد و ثنا۔