حکمت مشائی

ویکی لغت سے

حِکْمَتِ مَشائی {حِک + مَتے + مَشا + ای} (عربی)

اسم نکرہ

معانی[ترمیم]

1. (فلسفہ) حکمت کی ایک قسم جس کی بنیاد تفکر و تعقل پر ہے مسائل عقلی و نظری سے بحث، ارسطا طالبسی فلسفہ۔