حکم موقوفی

ویکی لغت سے

حُکْمِ مَوقُوفی {حُک + مے + مَو (و لین) + قُو + فی} (عربی)

اسم نکرہ

معانی[ترمیم]

1. برطرفی کا فرمان، فیصلے کو روکنے کا حکم۔