واہیات

ویکی لغت سے

واہِیات {وا + ہِیات} (عربی)

اسم نکرہ

معانی[ترمیم]

1. واہی کی جمع، بیہودہ اور لغو باتیں، بے سود و بے معنی۔