وثیقہ وار

ویکی لغت سے

وَثِیقَہ وار {وَثی + قَہ + وار}

اسم نکرہ

معانی[ترمیم]

1. مالک وثیقہ، وہ جس کا روپیہ گورنمنٹ میں بمدّامانت جمع ہو اور اس کا منافع اسے دیا جائے۔