وجوہ

ویکی لغت سے

وُجُوہ {وُجُوہ} (عربی)

وَجْہ وُجُوہ

اسم نکرہ (مؤنث - واحد)

جمع استثنائی: وُجُوہات {وُجُو + ہات}

معانی[ترمیم]

1. وجہ کی جمع، وجوہات، وجہیں، اسباب، دلائل، چہرے۔

انگریزی ترجمہ[ترمیم]

faces, aspects; ways, modes; reason, causes; chiefs (of a country , city , or society)

مترادفات[ترمیم]

اَسْباب، دِلائِل

حوالہ جات[ترمیم]