ٹنڈی

ویکی لغت سے

ٹِنْڈی {ٹِن + ڈی} (مقامی)

اسم نکرہ

معانی[ترمیم]

1. ہل کو پکڑ کر دبانے والی مٹھیا، چانتا گھمانے کا کھونٹا۔