ٹھیل گاڑی

ویکی لغت سے

ٹھیل گاڑی {ٹھیل (ی مجہول) + گا + ڑی} (سنسکرت)

اسم نکرہ

معانی[ترمیم]

1. لوہے کی پٹریوں پر دھکیل کر چلائے جانے والی گاڑی۔