مندرجات کا رخ کریں

"ٹوپ 1

ویکی لغت سے

ٹوپ {ٹوپ (و مجہول)} (سنسکرت)

اسم نکرہ

معانی

[ترمیم]

1. گنبد کی شکل کی تعمیر، گوتم بدھ یا بدھ مت کی یادگار، سٹوپہ۔