مندرجات کا رخ کریں

آب آب کر گئے سرہانے دھرا رہا پانی

ویکی لغت سے

اردو

[ترمیم]

ضرب المثل

[ترمیم]

آب آب کر گئے سرہانے دھرا رہا پانی

  • ایسے موقع پر بولتے ہیں جب غیر زبان میں گفتگو کرنے کے باعث نقصان اُٹھانا پڑے۔
  • جیسے سامع ہوں، ویسی ہی گفتگو کرنی چاہیے۔