آب اتر جانا

ویکی لغت سے

آب اُتر جانا

ا۔ چمک جاتی رہنا

2۔ بے عزت ہونا ، عزت پر حرف آنا ، عزت دو کوڑی کی رہ جانا

مترادف[ترمیم]

آب اترنا ۔ آب بگڑنا ۔ آب اڑنا