آب از سرگذشت

ویکی لغت سے

اردو — مثل

  • پانی سر سے گزر گیا۔

عموماً اُس وقت بولا جاتا ہے جب مصیبت حد سے گزر جائے۔