مندرجات کا رخ کریں

آنولا

ویکی لغت سے

آملہ

(آں ولا)

اردو۔ اسم ۔ مذکر

ایک کھٹا اور کسیلا پھل جو دواؤں میں کام آتا ہے۔ اس کا اچار اور مربہ ڈالتے ہیں اور تیل نکالتے ہیں۔


رومن

[ترمیم]

Aanola

تراجم

[ترمیم]

انگریزی : Seeآملہ